پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
واضح رہے کہ کرناٹک کے مختلف کالجوں کی مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔جس پر یہ طالبات ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے تھے تاہم کرناٹک ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی عائد
کرنے حکومت کے فیصلے کی مدافعت کی تھی اور ہائی کورٹ نے 15 مارچ سے کرناٹک حکومت کے حکم کو برقرار رکھنے کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا
ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو ان طالبات نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے جس کا فیصلہ آنا باقی ہے